اردو

urdu

ETV Bharat / lifestyle

ایشوریہ رائے کا منفرد انداز - 2019کانس

ایک بار پھر ایشوریہ رائے بچن نے اپنے لاجواب فیشن انداز سے سب کو حیران کردیا۔

2019کانس میں ایشوریہ گلیمرس انداز میں دیکھیں

By

Published : May 22, 2019, 12:23 PM IST

سابقہ ملکہ حسن نے 2019 کے کانس فلم فیسٹیول میں اپنے دوسرے جوڑے میں بے حد حسین معلوم ہو رہی تھی۔
فلم جزبہ کی اداکارہ نے اپنی تصویر انسٹاگرام کے پیج میں شیئر کیں۔
45 سالہ اداکارہ اپنے لال اور کالے ڈیزائنر جوڑے میں لوگوں سے تعریفیں بٹورتی ہوئی نظر آئی ۔
72 کانس فلم فیسٹیول میں وہ اپنی بیٹی ارادھیا بچن کے ساتھ پہنچیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details