اردو

urdu

امروہہ میں شاطر بدمعاش پولیس کی گرفت میں

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کی رجب پور پولیس نے ایک ٹریکٹر سے 71 ہزار روپے چوری کرنے والے ملزم دھیرج عرف لالا کو گرفتار کیا ہے۔

By

Published : Mar 7, 2020, 10:45 AM IST

Published : Mar 7, 2020, 10:45 AM IST

امروہہ میں شاطر بدمعاش پولیس کی گرفت میں
امروہہ میں شاطر بدمعاش پولیس کی گرفت میں

ملزم کے قبضے سے تین غیر قانونی ہتھیار بھی برآمد ہوئے ہیں اور پولیس دعوی کررہی ہے کہ یہ نوجوان کسی بڑی واردات کو انجام دینے کے عمل میں تھا اور اب اس نوجوان کی گرفتاری کے بعد اس طرح کے مزید کو روک دیا گیا ہے۔

امروہہ میں شاطر بدمعاش پولیس کی گرفت میں

پولیس نے الزام لگایا ہے کہ اس نوجوان نے ٹریکٹر کی ڈکی سے 71000 ہزار روپے چوری کیے ہیں۔

چوری کیشکایت دیوبند تھانہ علاقہ کے اسلم نے درج کرائی تھی جس کے بعد سے ہی پولیس اس کی تلاش کر رہی تھی، اس کے پاس سے چوری کی گئی رقم سے 5000 برآمد ہوئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details