افریقی ملک نائجیریا کے جنوبی صوبہ میں نامعلوم مسلح افراد نے دو پولیس افسران کو قتل کر دیا اور توانائی کمپنی شیل نائجیریا کے دو ملازمین کو اغوا کر بھی لیا۔
نائجیریا میں دو پولیس افسران کا قتل - توانائی کمپنی شیل نائجیریا
شیل کمپنی کے ایک افسر نے بتایا کہ مسلح افراد نے تیل کمپنی کے ملازمین اور سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا ۔ دو سکیورٹی افسروں کو قتل کر دیا اور دو ملازمین کو اغوا کر لیا۔
فائل فوٹو
واضح رہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شیل پٹرولیم ڈیولپمنٹ کمپنی کے ملازمین کاروبا ر کے سلسلے میں بایا لیسا صوبہ سے روانہ ہو رہے تھے۔
شیل کمپنی کے ایک افسر نے بتایا کہ مسلح افراد نے تیل کمپنی کے ملازمین اور سکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا ۔ دو سکیورٹی افسروں کو قتل کر دیا اور دو ملازمین کو اغوا کر لیا۔