پولیس نے بتایا کہ اطلاع کی بنیاد پر مورچومکھ گاوں میں ایک ٹھکانے پر چھاپہ مارا گیا۔
دو ماؤنواز گرفتار - مظفرپور بہار نیوز
ریاست بہار کے ضلع مظفر پور کے بوچہا تھانہ علاقے کے مورچومکھ گاوں سے پولیس نے ممنوعہ ماونواز نکسل تنظیم کے دو انتہاپسندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
دو ماؤنواز گرفتار
اس دوران ممنوعہ نکسل تنظیم کے دو انتہاپسند چندن پاسوان اور اندل پاسوان کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس نے بتایا کہ ان ماونوازوں کی پولیس کو ایک عرصے سے تلاش تھی۔ پولیس ان سے پوچھ گچھ کررہی ہے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 7:18 AM IST