پولیس ذرائع کے مطابق جناردیو تھانہ کے تحت گڑھی گاؤں کے پاس ٹرک کی ٹکر سے دوپہیا گاڑی پر سوار دیپک بھلاوی کی موت ہوگئی۔اس کے علاوہ بٹکا کھاپا تھانہ علاقے میں بانکا گاؤں کے نزدیک تین موٹرسائکلز کی آپس میں ٹکرہوگئی۔
سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک - road accident in chindwada
مدھیہ پردیش کے چھندواڑا ضلع میں الگ الگ حادثوں میں تین نوجوانوں کی موت ہوگئی اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے ہیں۔
سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک
جس میں بمہنی گاؤں کے رہنے والے رام سروپ کی موت ہوگئی اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔
ذرائع نے کہا کہ کل ہی ایک دیگر حادثے میں تامیا تھانہ کے تحت ساجکوہی گاؤں کے نزدیک انل نام کے ایک شخص کی موت ہوگئی۔وہ دوپہیا گاڑی سے جارہاتھا، تبھی ایک ٹرک نے اسے ٹکر ماردی۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:50 PM IST