پٹائی کا الزام پڑوسی پر لگایا گیا ہے۔
کیمور میں طالبہ اور اس کے والد کی مبینہ پٹائی مقامی افراد کے مطابق پڑوسی کو طالبہ کا سائیکل چلانا ناگوار گزرا۔ اس لیے طالبہ اور اس کے والد کی پٹائی کردی گئی۔
لڑکی کی ماں نے دونوں کا علاج کے لیے صدر ہسپتال بٕھبھوا میں داخل کرانے کے باد بھگوان پور تھانہ میں چار افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی۔
بھگوانپور تھانہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق آٹھویں کی طالبہ پشپا کماری گلی میں ساٸکل چلا رہی تھی۔اسی وقت پڑوسی نے اس پر حملہ کر دیا ۔
اس بیچ منوج بند۔ٹینگر بند۔اور ان کی بیوی نے اچانک حملہ کر دیا جسمیں طالبہ اور اس کے والد زخمی ہو گۓ۔
اس بارے میں متاثرہ کی طالبہ کی ماں نے بتایا کی شروع سے ہی وہ اپنی بیٹی کو پڑھانا چاہتے ہیں جس کے لیے ایک ساٸکل خریدی ہوئی ہے۔ لڑکی گلی میں ساٸکل سیکھ رہی تھی، جبھی پڑوس والے اس کی پٹائی کی ہے۔
ماں پنٹو دیوی نے بتا یا کی پڑوسی کبھی نہیں چایتے کی ان کی بیٹی پڑھے۔