پولیس ذرائع کے مطابق سی ایم او آرتی کی کار میں نامعلوم لوگوں نے آگ لگا دی جس سے کار جل کر راکھ ہوگئی۔ یہ گاڑی سی ایم او کے مکان کے پاس کھڑی تھی۔ بعد میں فائر بریگیڈ کی مدد سے آگ کو بجھایا گیا۔
سی ایم او کی کار میں بدمعاشوں نے آگ لگا دی
ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سیہور میں چیف میڈیکل افسر (سی ایم او) کی گاڑی میں بدمعاشوں نے آگ لگا دی۔
سی ایم او کی کار میں بدمعاشوں نے آگ لگا دی
پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔