اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

تنخواہ مانگنے پر دو نرسیں ملازمت سے معطل - کووڈ 19

ریاست اترپردیش کے ضلع غازی آباد کے ایک پرائویٹ ہسپتال میں ایک ساتھ دو دو نرسوں کو لاک ڈاؤن کے دوران نوکری سے برخواست کر دیا گیا ہے۔

تنخواہ مانگنے پر دو نرسیں ملازمت سے معطل
تنخواہ مانگنے پر دو نرسیں ملازمت سے معطل

By

Published : May 7, 2020, 11:11 PM IST

غازی آباد کے پرائویٹ ہسپتال میں ملازمت کرنے والی دو کمسن بچیاں آج بے روزگار ہیں۔ دونوں کے پاس راشن تک نہیں ہے۔

جب وہ ہسپتال میں تنخواہ مانگنے گئی تو ان دونوں کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔

رویینا اور شیوکا نامی یہ نرسیں ایک پرائویٹ ہسپتال میں کام کرتی تھیں۔ لاک ڈاؤن پر اس کی تنخواہ نہیں دی گئی تھی۔ تنخواہ طلب کرنے پر ، ہسپتال نے انہیں ملازمت سے برطرف کردیا۔ اب ان کے گھر کا سارا راشن ختم ہوچکا ہے۔

انہوں نے ویڈیو شیر اپنی درد بھری داستان سوشل میڈیا پر شیر کیا ہے۔

ہسپتال کی جانب سے کوئی جواب نہیں ملا ہے۔

فی الحال ، لاک ڈاؤن کی وجہ سے ، وہ عدالت میں کیس بھی نہیں کر پا رہی ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details