اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

چھ آئی ایس عسکریت پسند ہلاک

عراقی حفاظتی دستوں نے چھ آئی ایس عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔

By

Published : Jul 16, 2020, 1:27 PM IST

six is militants killed in iraq
چھ آئی ایس عسکریت پسند ہلاک

عراقی حفاظتی دستوں نے عراق کے کرکک میں ایک فوجی آپریشن میں شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے چھ عسکریت پسندوں کو ہلاک کیا۔

عراقی محکمہ دفاع کے ترجمان یحیٰ رسول نے بدھ کی تاخیر شب اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اس کی اطلاع دی۔

یحیٰ رسول نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ 'شدت پسندانہ مخالف طاقتوں نے کرکک علاقے میں بدھ کی صبح حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کے لئے ایک آپریشن چلایا جس میں آئی ایس کے چھ شدت پسند مارے گئے ہیں'۔

اس کے علاوہ صلاح الدین صوبے میں چار شدت پسند حراست میں لئے گئے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details