اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش، سات افراد گرفتار - پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر گورو منگلا

بہار کے مونگیر ضلع میں پولیس نے آٹھ مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش کر کے سات اسلحہ کاریگروں کو گرفتار کرلیا۔

سات افراد گرفتار

By

Published : Aug 14, 2019, 11:53 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 1:23 AM IST

پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر گورو منگلا نے بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ضلع کے نیا رام نگر تھانہ علاقہ میں چھاپے ماری کر کے غیر قانونی طور سے چل رہے ساتھ مینی گن فیکٹری کا پردہ فاش کیا گیا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ کے مطابق چار نیم تعمیر دیسی پستول، 28 کارتوس، 12 نیم تعمیر میگزین ، آٹھ بیس مشین اور اسلحہ بنانے کا سامان برآمد کیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں : کثیر تعداد میں غیر قانونی شراب ضبط

انھوں نے بتایا کہ موقع سے سات اسلحہ کاریگر پربھاکر کمار، سشیل کمار، دھنوش دھاری تانتی، بلرام تانتی، کرن کمار، پنٹو کمار اور دیگر کو گرفتار کیا گیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 1:23 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details