ریاست اترپردیش کے امروہہ ضلع کے حسن پور میں کلاس دو کے ایک طالب علم کو موٹر سائیکل سوار نے اغوا کرنے کے بعد اس کے ساتھ جنسی زیادتی جیسا گھناونا فعل بھی انجام دیا۔
اس گھناونے فعل کے بعد بے ہوشی کی حالت میں نابالغ لڑکی کو چھوڑ کر فرار ہوگیا۔

پولیس نے موقع واردات پر پہنچ کر بچی کو بے ہوشی کی ہی حالت میں ہی اسپتال میں داخل کرایا، جہاں اس کی حالت نازک ہونے کے پیش نظر اسے ضلعی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس اجے پرتاپ سنگھ کا کہنا ہے کہ پوکسو ایکٹ کی دفعہ 376 کے تحت نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے اور بہت جلدی ہی گرفتاری کی جائیگی۔