اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

کیمور : دیسی شراب کے ساتھ دو گرفتار - کیمور جرائم خبر

ریاست بہار کی ضلع کیمور میں پولیس اہلکار ایس پی دلنواز احمد کے ہدایت پر ان دنوں مسلسل جراٸم پیشہ افراد کے خلاف مہم چلا رہی ہے۔

کیمور : دیسی شراب کے ساتھ دو گرفتار
کیمور : دیسی شراب کے ساتھ دو گرفتار

By

Published : May 22, 2020, 11:13 PM IST

لاک ڈاٶن کے دوران مسلسل مل رہی شکایت پر کارروائی کرتے ہوۓ آج دو غیر قانونی شراب کے تاجر گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

گرفتار دونوں جرائم پیشہ چین پور تھانہ کے رہاٸشی بتاۓ جاتے ہیں۔

جانکاری کے مطابق چین پور تھانہ کے شیوپور موضع رہاٸشی رمیش رام ولد مراچھو رام اور سنتوش رام ولد رام سورت رام کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

گرفتار ملزم کے پاس سے 36 لیٹر شراب برامد کی گٸ۔جسمیں 500 ایم ایل کی 72 پالیتھین میں شراب رکھی گٸ تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details