اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

مرادآباد : تین طلاق دینے والا شخص گرفتار - مرادآباد میں طلاق دینے والا گرفتار

ریاست اترپردیش کے شہر مرادآباد میں طلاقِ ثلاثہ کا معاملہ سامنے آیا ہے جب کہ ایک شخص نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر اپنی اہلیہ کو طلاق دے دیا۔

طلاقِ ثلاثہ
طلاقِ ثلاثہ

By

Published : Jun 3, 2020, 1:45 PM IST

ضلع مراد آباد کے تحصیل ٹھاکردوارہ میں رہنے والے یوسف ولد نصرالدین اپنی اہلیہ سے ناراض چل رہے تھے۔ انھوں نے غصہ میں آکر اپنی اہلیہ کو 29 فروری 2020 کو طلاق دے دیا۔

اس کے بعد متاثرہ نے ٹھاکردوارہ کوتوالی میں اپنے شوہر کے خلاف شکایت درج کرائی کی کہ اس کے شوہر نے طلاقِ ثلاثہ کا ارتکاب کیا ہے۔

مرادآباد : طلاقِ ثلاثہ دینے والا شخص گرفتار

متاثرہ کی شکایت پر پولیس نے یوسف کے خلاف مقدہ درج کر لیا۔

گذشتہ 2 جون 2020 کو پولیس نے کارروائی کے دوران یوسف کو ضلع امروہہ سے گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کی جانب سے ملزم سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details