اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

عاشقی میں ایک شخص کا قتل - muzaffarnagar lates

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں عاشقی میں ایک شخص کے مبینہ قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

عاشقی میں ایک شخص کا قتل

By

Published : Sep 16, 2019, 12:21 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 7:36 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں عاشقی میں ایک شخص کے مبینہ قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

یہ واقعہ تاتاوی تھانہ کے کڈوارا گاؤں کا ہے جب کہ دو دن سے گمشدہ نوجوان کی لاش ایک درخت کے پاس زمین میں دبی ہوئی ملی۔

عاشقی میں ایک شخص کا قتل

پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹر کے بھیج دیا ہے۔

ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت پنکج کے طور پر کی گئی ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق وہ آر ایس ایس کا رکن تھے۔

جب کہ ہلاک ہونے والے شخص کے اہل خانہ یہ الزام لگایا ہے کہ جس لڑکی کے ساتھ اس کا معاشقہ چل رہا تھا، اس کے گھر والوں نے اس کا قتل کیا ہے۔

اہل خانہ کے معشوقہ کے بھائی اور باپ پر قتل کا الزام لگایا ہے، اور انہیں پھانسی دینے کا حکومت سے مطالبہ کیا ہے۔
مظفرنگر کے ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے بتایا کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 7:36 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details