ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے سردھنہ تھانہ علاقے میں دهرم پورہ کے رہنے والے 20 سالہ شاہ ویز کو پیر کی شام نامعلوم بدمعاشوں نےگولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔
میرٹھ: نوجوان کا قتل - میرٹھ کا سردھنہ تھانہ
ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے سردھنہ تھانہ علاقے میں دهرم پورہ کے رہنے والے 20 سالہ شاہ ویز کو پیر کی شام نامعلوم بدمعاشوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
murder
فائرنگ کی اس واردات کے بعد علاقے میں ڈر کا ماحول ہے حالانکہ پولیس نے بدمعاشوں کی تلاش شرو ع کر دی ہے اور انہیں جلد گرفتار کر نے کا یقین بھی دلایا ہے۔
پولیس نے کیس درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہے اور قتل کی وجہ بھی معلوم کرنے میں مصروف ہے۔