پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول کو اسکے ماموں اور ممانی نے ہی قتل کیا تھا اور اس کی لاش فارم ہاؤس میں چھپا دی تھی۔
پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
پولیس نے بتایا ہے کہ مقتول کو اسکے ماموں اور ممانی نے ہی قتل کیا تھا اور اس کی لاش فارم ہاؤس میں چھپا دی تھی۔
پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
واضح رہے کہ 27 جون کو داروغہ کنہیالال دکشت کے فارم ہاؤس سےلاش برآمد کی گئی تھی۔لاش کی شناخت رائے بریلی کے رام ملن کے طور پر ہوئی ۔
تحقیات کے مطابق رام اپنے ماموں چھوٹے لال کے ہی گھر میں رہ رہا تھا اور اس کی اپنی ممانی کلاوتی سے ناجائز تعلقات تھے۔ چھوٹے لال کو اس بات کا پتہ چل گیا اور اپنی بیوی کلاوتی کے ساتھ مل کر رام کو لاٹھی اور ہتھوڑے سے پیٹ کر قتل کردیا۔
پولیس نے بتایا کہ دونوں نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔