اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

تیز رفتار ٹریکٹر نے راہگیر کو کچل دیا - ٹریکٹرحادثہ

سڑک کنارے غلام فاطمہ پیدل جارہی تھیں کہ اس دوران ایک ٹریکٹر نے انہیں کچل ڈالا۔

ٹریکٹر نے راہگیر کو کچل دیا

By

Published : Mar 29, 2019, 8:39 PM IST

ضلع کوٹرنکہ کے علاقے میں ایک درد ناک حادثہ پیش آیا۔ بدھل سے کوٹرنکہ کی طرف سے ایک ٹریکٹر نے سڑک کے کنارے چل رہی ایک خاتون غلام فاطمہ کو کچل ڈالا ۔

غلام فاطمہ کی پوتی فرضانہ کوثر نے بتایا کہ دادی اپنی بیٹی کے گھر سے لوٹ رہی تھیں۔

سٹشین ہاوس افسر کنڈی نے حادثہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لاش کو کمیونٹی ہیلھ سنٹر کوٹرنکہ پہنچا دیا گیا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو وارثوں کے حوالہ کر دیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں سٹشین ہاوس افسر نے بتایا کہ ٹریکٹر ڈریوار کے خلاف مقدامہ درج کر لیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details