دراصل ایڈیشنل سیشن جج آر کے شرما نے خاتون کے قتل کے قصوروار بیٹے جے سنگھ کو گزشتہ روز عمر قید کے ساتھ پانچ ہزار روپے کے جرمانے کی سزا سنائی۔
استغاثہ کے مطابق 'مناسا تھانہ علاقہ کےگاؤں درگ پور کے رہنے والی بھولی بھائی کا 9 اکتوبر 2018 کو اس کے بیٹے جے سنگھ نے کلہاڑی سے حملہ کر قتل کر دیا تھا۔'