اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

مظفرنگر: پٹاخوں میں دھماکے سے چار بچّے زخمی - شادی کا ماحول میں آتشزدگی

ریاست اُتر پردیش کے ضلع مظفر نگر کے شاہ پور تھانہ علاقے کے گاؤں پلڈی میں اچانک ہوئے تیز دھماکے سے افرا تفری پیدا ہوگئی۔

four children injured in wedding firecrackers blast in Muzaffarnagar
شادی کی اتشگی کے پٹاخوں میں دھماکے سے چار بچّے زخمی

By

Published : Nov 1, 2020, 5:05 PM IST

دھماکے میں زخمی ہوئے بچّے زمین پر پڑے تھے۔

جب دھواں کم ہوا تو پتہ چلا کہ یہ دھماکہ شادی کے پٹاخوں میں اچانک آگ لگنے سے ہوا ہے۔

شادی کی اتشگی کے پٹاخوں میں دھماکے سے چار بچّے زخمی

جس میں چار بچّے شدید زخمی ہوئے، جنہیں علاج کے لیے ضلع اسپتال بھیجا گیا ہے۔

دھماکہ اتنا شدید تھا کہ آس پاس سڑک پر دار پڑ گئی۔

مزید پڑھیں:میرٹھ: سات ماہ بعد شعری نشست کا اہتمام

عینی شاہدین نے بتایا کہ شادی کا ماحول میں آتشزدگی کی جا رہی تھی کے اچانک گاڑی میں رکھے اسٹاک کے پٹاخوں میں آگ لگ گئ اور تیز دھماکا ہوا۔

اس دھماکہ میں چار بچّے شدید زخمی ہوئے ہے جنہیں علاج کے لیے سرکاری ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔

پولیس موقع پر پہنچ کر بقیہ کارروائی کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details