پولیس ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے منشیات اسمگلنگ کے خلاف چلائی جارہی مہم کے تحت مخبر کی اطلاع کی بنیاد پر گزشتہ روز مجھولي تھانہ علاقہ کے اندرانا کے مزار کے سامنے مکیش سنگھ گوڑ، کھیت گوڑ، انکت پٹیل، مہندر پٹیل اور پریم سنگھ کو گرفتار کیا گیا۔
پانچ منشیات فروش حراست میں
مدھیہ پردیش کے جبل پور میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث پانچ ملزمان کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔
پانچ منشیات فروش حراست میں
پولیس نے بتایا کہ ان ملزمان کے قبضے سے پانچ کلو گانجا، موٹر سائیکل اور ایک کار ضبط کی گئی ہے ۔