اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

غیر قانونی کال سینٹر کا انکشاف، تین گرفتار - americ duped

ریاست گجرات میں ضلع گاندھی نگر کے سانتیج علاقے میں پولیس نے ایک غیر قانونی کال سینٹر کا انکشاف کرکے تین لوگوں کو گرفتار کیا۔

غیر قانونی کال سینٹر کا انکشاف

By

Published : Mar 31, 2019, 11:54 PM IST

پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ناندولی گاؤں کے ایک بنگلے پر چھاپہ مارا گیا۔اس دوران امریکہ کے بزرگ شہریوں کو لین دین کے نام پر ٹھگنے والے غیر قانونی کال سینٹر کا انکشاف کیا گیا اور وہاں سے سات لاکھ 20ہزار 150روپے کے کمپیوٹر ،لیپ ٹاپ،موبائل فون اور دیگر آلات ضبط کرلیےگئے۔

اس سلسلے میں احمدآباد کے رہنے والے ویویک چوہان،سدھارتھ بتھیا اور راجستھان کے شوبھم شرما کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس معاملہ درج کرکے ملزمین سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details