اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

امریکہ : منی لانڈرنگ معاملے میں چینی شہری کو پانچ سال کی سزا - میکسیکو میں منشیات کے اسمگلر

امریکہ کی ایک عدالت نے منی لانڈرنگ کے الزام میں ایک چینی شہری کو پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

By

Published : Sep 30, 2020, 11:55 AM IST

چینی شہری پر میکسیکو میں منشیات تیار کرنے والی تنظیموں کے لاکھوں ڈالر کے کالے دھن کو قانونی حیثیت دینے کا الزام ہے۔

امریکی محکمہ انصاف نے منگل کے روز ایک پریس ریلیز میں یہ اطلاع دی۔

ریلیز کے مطابق ایک چینی شہری کو امریکہ میں بڑے پیمانے پر کوکین اسمگل کرنے میں مدد دینے کا قصوروار ثابت ہونے کے بعد اس کی 42 لاکھ ڈالر کی پراپرٹی ضبط کرنے کے احکامات کے ساتھ پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:پہلا امریکی صدارتی مباحثہ: کن موضوعات پر گفتگو ہوئی؟

شویونگ وو ایک 40 سالہ چینی شہری پرالزام ہے کہ اس نے میکسیکو میں منشیات کے اسمگلروں سے رابطہ کرکے امریکہ میں منشیات کی اسمگلنگ کرنے میں ان کی مدد کرنے کا الزام ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details