اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

چین چھین کر بھاگنے والے بدمعاشوں کی پٹائی - ناگلوئی

دار الحکومت دہلی کے ناگلوئی علاقے میں چین چھین کر بھاگنے والے بعدماشوں کو ایک خاتون اور ان کی بیٹی نے پکڑ لیا۔جسے کے بعد مقامی لوگوں نے ان کی خوب پٹائی کی۔

دہلی: چین چھین کر بھاگ رہے بدمعاشوں کی ہوئی پٹائی

By

Published : Sep 3, 2019, 3:16 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 7:19 AM IST


اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ جب پیش آیاجب ناگلوئی علاقے میں رکشے سے اتار کر ایک خاتون اور اس کی بیٹی گھر جارہی تھی، تب ایک بائیک سوار بدمعاش نے ان پر حملہ کردیا۔جس کے بعد دونوں نے بدمعاشوں کا مقابلہ کیا۔

دہلی: چین چھین کر بھاگ رہے بدمعاشوں کی ہوئی پٹائی

جس کے بعد مقامی لوگوں نے بدمعاشوں کی پٹائی کردی۔یہ تمام واقع سی سی ٹی وی پر قید ہوگیا ہے۔

پولیس کے مطابق دونوں بدمعاشوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔مجرموں کی شناخت عبدل شمشاد اور وکاس جین کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ان دونوں کی گرفتاری سے تقریبا دو درجن سے زائد معاملوں کا خلاصہ ہوا ہے۔پولیس نے ان دونوں سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 7:19 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details