ان کا کہنا ہے کہ 'انہوں نے جہاں آرا بیگم سے زمین کا ایک پلاٹ خریدا تھا اور رقم بھی ادا کردی تھی مگر انہوں نے پوری زمین ان کے حوالے نہیں کی۔'
خریدار کا زمین مالک پر بدعنوانی کا الزام - haji zulfiqar ullah
ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ منجھولہ کے رہنے والے حاجی ذوالفقاراللہ نے زمین مالک جہاں آرا بیگم پر بدعنوانی کا الزام لگایا ہے۔
زمین مالک پر بدعنوانی کا الزام
یہ زمین تھانہ مجھولہ کے میناٹھیر میں واقع ہے۔
اس لیے متاثر شخص حاجی ذوالفقار اللہ نے پریس کانفرنس کے ذریعہ اپنی بات رکھی ہے اور انصاف کی اپیل کی ہے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 8:32 AM IST