اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

سارن: تیزاب حملہ میں 40 سے زائد افراد زخمی - پی ایم سی ایچ ، پٹنہ

ریاست بہار کے ضلع سارن کے داؤد پور تھانہ علاقہ کے چیت پور گاؤں میں زمین تنازع کو لے کر تصادم ہوگیا، جس میں تیزاب کا استعمال کیا گیا۔

سارن: تیزاب حملہ میں 40 سے زائد افراد زخمی
سارن: تیزاب حملہ میں 40 سے زائد افراد زخمی

By

Published : Nov 22, 2020, 7:42 PM IST

یہاں ایک گروہ نے تیزاب کی پانچ بوتلوں سے دوسرے گروہ پر حملہ کر دیا ، جس میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئی۔

تیزاب حملہ میں 40 سے زائد افراد زخمی

اس سلسلے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو حراست میں لیا ہے۔

تیزاب حملہ میں 40 سے زائد افراد زخمی

جب کہ تمام زخمیوں کو علاج کے لئے ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

تیزاب حملہ میں 40 سے زائد افراد زخمی

ان میں 3 افراد شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں، انہیں پی ایم سی ایچ ، پٹنہ منتقل کردیا گیا ہے۔

جب کہ مقامی ڈاکٹر اودھیش سنگھ کے نرسنگ ہوم میں 25 سے زائد افراد زیر علاج ہیں۔

مزید پڑھیں:کینسل ٹرینوں کے بھی کاٹے جا رہے ہیں ٹکٹ؟

معلومات کے مطابق گاؤں کے رہائشی رام چندر ساہ اور سنجے ساہ کے درمیان زمین تنازعہ کو لے کر تصادم ہوگیا۔ اس میں رام چندر ساہ کی طرف سے اچانک تیزاب سے بھری 5 بوتلیں دوسرے گروہ پھینکی گئیں۔

تیزاب حملہ میں 40 سے زائد افراد زخمی

اچانک ہوئے اس حملہ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

وہیں حملہ کے ساتھ ہی افرا تفری پیدا ہوگئی، صورتحال پر قابو پانے کے لئے جائے وقوع پر نفری تعینات کردی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details