اردو

urdu

ETV Bharat / jagte-raho

طالبہ کی خودکشی - 12th standard

ریاست بہار میں بھاگلپور ضلع کے نگرپاڑا گاؤں میں گزشتہ شب ایک طالبہ نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کر لی۔

طالبہ کی خودکشی

By

Published : Mar 31, 2019, 7:27 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابقنگرپاڑا گاؤں کی انورادھا کماری نے کل رات 12 ویں کے امتحان میں ناکام ہونے سے مایوس ہو کر گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کر لی۔

پولیس نے پڑوسیوں سے بھی کافی پوچھ تاچھ کی تھی جس میں انھیں یہ معلوم ہوا کہ انورادھا امتحان میں بہتر کارکردگی نہ کرنے کے سبب کافی دنوں سے پریشان تھی اور نتائج آنے کے بعد اس نے خود کو اپنے کمرے میں قید کرلیا تھا جہاں اس نے پھانسی لگالی۔

حالانکہ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details