گیتھرزبرگ: اتوار کی شام میری لینڈ میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ بجلی کی تاروں میں پھنس گیا،جب حکام نے طیارے کو نکالنے کی کوشش کی تو کاؤنٹی کے پاس کے علاقوں میں بجلی بند ہو گئی۔ فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ طیارے پر کتنے افراد سوار تھے۔ تاہم مونٹگمری کاؤنٹی فائر اینڈ ریسکیو سروس کے چیف ترجمان پیٹ پیرنگر نے ابتدائی طور پر ٹویٹ کیا کہ جہاز میں دو افراد سوار تھے۔ بعد ازاں انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں کہا گیا کہ جہاز میں تین افراد سوار تھے اور وہ محفوظ ہیں۔ US Plane Crashes Into Power Lines
US Plane Crashes Into Power Lines چھوٹا طیارہ بجلی کے تاروں میں پھنس گیا - مونٹگمری کاؤنٹی فائر اینڈ ریسکیو سروس
امریکہ کے میری لینڈ میں ایک چھوٹا طیارہ بجلی کی تاروں میں پھنس جانے کے بعد گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث علاقے میں بجلی منقطع ہو گئی۔ US Plane Crashes Into Power Lines
چھوٹا طیارہ بجلی کے تاروں میں پھنس گیا