اردو

urdu

ETV Bharat / international

United States امریکہ میں فائرنگ کا واقعہ، دو افراد ہلاک

مقامی لوگوں نے کل مقامی وقت کے مطابق 12:30 بجے (بین الاقوامی وقت کے مطابق شام 4.50 بجے) نارتھ کیپیٹل اور او اسٹریٹ، نارتھ ویسٹ میں فائرنگ کے بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔ موقع پر پہنچی پولیس نے دو افراد کو گولیوں سے چھلنی پایا۔ دونوں کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا Around two killed, 3 injured in mass shooting at Washington DC

فائرنگ
فائرنگ

By

Published : Aug 25, 2022, 12:47 PM IST

واشنگٹن: شمال مغربی واشنگٹن ڈی سی میں بدھ کو کھلے عام نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس میں دو افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔

مقامی لوگوں نے کل مقامی وقت کے مطابق 12:30 بجے (بین الاقوامی وقت کے مطابق شام 4.50 بجے) نارتھ کیپیٹل اور او اسٹریٹ، نارتھ ویسٹ میں فائرنگ کے بارے میں پولیس کو مطلع کیا۔ موقع پر پہنچی پولیس نے دو افراد کو گولیوں سے چھلنی پایا۔ دونوں کو اسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔ دیگرتینوں زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں ان کی حالت مستحکم ہے۔

مزید پڑھیں:امریکہ میں فائرنگ، متعدد ہلاک

ابتدائی معلومات کے مطابق، کم از کم دو مشتبہ افراد ایک عمارت کے سامنے ایک چھوٹی کالی ایس یو وی سے باہر نکلے اور سڑک پر موجود لوگوں پر فائرنگ کردی۔

یواین آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details