کولمبو: کونڈے ناسٹ ٹریولر کے ریڈرز چوائس ایوارڈز 2022 کی جاری کردہ 20 ممالک کی سیاحتی فہرست میں سری لنکا 17 ویں نمبرپر رہا ہے۔SL Ranked in top 20 Countries to Travel
جمعہ کو جاری ہونے والی ڈیلی مرر کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 88.01 اسکور کے ساتھ 20 ممالک کی فہرست میں سویڈن (16) اور اسرائیل (18) کے درمیان 17 ویں نمبر پر رہنے میں کامیاب رہا، حالانکہ سری لنکا کی رینکنگ میں کمی آئی ہے گزشتہ سال سری لنکا پانچویں مقام پر رہاتھا۔