واشنگٹن: امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جمعرات کو دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ یہ واقعہ واٹسن ویل شہر میں اس وقت پیش آیا جب دونوں طیارے مقامی ہوائی اڈے پر لینڈنگ کر رہے تھے۔ اس حادثے میں دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ حادثہ دوپہر 2.56 بجے پیش آیا۔ متعدد ذرائع نے شہر کے حکام کے حوالے سے بتایا کہ جمعرات کو 3.37 بجے واٹسن ویل میونسپل ایئرپورٹ پر متعدد ایجنسیاں جائے وقوعہ پر پہنچیں۔Two planes collide in California
Two planes collide in California کیلیفورنیا میں دو طیارروں کے آپس میں ٹکرانے سے دو افراد ہلاک
کیلیفورنیا کے واٹسن ویل شہر میں مقامی ہوائی اڈے پر لینڈنگ کے وقت دو طیاروں کے آپس میں ٹکرانے سے دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق ٹوئن انجن والے سیسنا 340 میں دو افراد سوار تھے جبکہ سنگل انجن والے سیسنا 152 میں صرف پائلٹ تھا۔Two planes collide in California
کیلیفورنیا میں دو طیارروں کو آپس میں ٹکرانے سے دو افراد ہلاک
فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کے مطابق یہ حادثہ ڈوئل انجن سیسنا 340 اور سنگل انجن سیسنا 152 کے درمیان پیش آیا۔ حادثے کے وقت سیسنا 340 میں دو افراد سوار تھے اور سنگل انجن سیسنا 152 میں صرف ایک شخص سوار تھا۔ فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن اور نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ (NTSB) اس واقعے کی تحقیقات کریں گے۔