تہران:شمال مغربی ایران کے شمال مغربی حصے میں واقع خوئے شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے میں اب تک 7 افراد ہلاک اور 400 سے زائد افراد کے زخمی ہوئے ہیں۔ خوئے کے علاوہ کئی قریبی شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے شدید تھے اور ایران کے مغربی صوبے کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے ہمسایہ ملک مشرقی آذربائیجان کے صوبائی دارالحکومت تبریز سمیت کئی شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔
Earthquake in Iran ایران میں زلزلے کے جھٹکے، سات افراد ہلاک - شمال مغربی ایران میں زلزلہ
ایران کے شہر خوئے میں ہفتے کے روز آنے والے زلزلے میں اب تک 7 افراد ہلاک اور 440 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ earthquake in Khoy of Iran
ایران میں زلزلے کے جھٹکے، سات افراد ہلاک
زلزلے کے جھٹکے کئی قریبی شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی اطلاع ملنے کے بعد راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Earthquake in Southern Iran: جنوبی ایران میں زلزلے سے پانچ افراد ہلاک