شمال مشرقی چین کے ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق، یہ حادثہ چانگچن شہر کے نیو انڈسٹریل ایریا کے ایک ہائی ٹیک سیکشن میں دوپہر 12:40 بجے پیش آیا۔ پوسٹ میں کہا گیا کہ فائر فائٹرز جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور سہ پہر 3 بجے تک بچاؤ کا کام مکمل کیا۔China Restaurant Fire
China Restaurant Fire چین کے ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک - چین کے ریسٹورنٹ میں آگ
شمال مشرقی چین کے ایک ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔China Restaurant Fire
چین کے ریسٹورنٹ میں آگ لگنے سے 17 افراد ہلاک
پوسٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آتشزدگی میں تین دیگر افراد زخمی ہوئے، جنہیں علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں۔ چانگچن آٹو مینوفیکچرنگ کا مرکز اور صوبہ جیلن کا دارالحکومت ہے۔
یہ بھی پڑھیں: China Hunan Fire چین کے شہر ہنان میں دو سو میٹر اونچی عمارت میں آتشزدگی
Last Updated : Sep 28, 2022, 3:38 PM IST