امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دے دیا ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کے دوران روس اور چین کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کو لپیٹ میں لے لیا۔
Nuclear weapons without any cohesion پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے، جو بائیڈن - پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے
امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کے دوران روس اور چین کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کو لپیٹ میں لے لیا۔
پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے
امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ میراخیال ہے کہ پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سےایک ہے۔
امریکی صدر نے کہاکہ ’میراخیال ہے پاکستان خطرناک ترین ممالک میں سے ایک ہے اور پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے‘۔ انہوں نے اس بات کا خدشہ بھی ظاہر کیا کہ اسے کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے۔
Last Updated : Oct 15, 2022, 12:55 PM IST
TAGGED:
امریکی صدر جو بائیڈن