جنوبی کوریا میں کووڈ-19 کے ایک لاکھ 49 ہزار 897 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ ان معاملوں کے ساتھ متاثرین کی کل تعداد 2 کروڑ 6 لاکھ 94 ہزار 239 ہو گئی ہے۔ کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی (کے ڈی سی اے) کے مطابق گزشتہ روز یومیہ کووِڈ کیسز میں اضافہ 55 ہزار 292 سے زیادہ تھا اور ایک ہفتہ قبل ایک لاکھ 11 ہزار 758 سے زیادہ تھا۔ Corona in South Korea
گزشتہ ایک ہفتے میں تصدیق کیسز کا یومیہ اوسط تعداد 1 لاکھ 8 ہزار 860 تھی۔ نئے کیسز میں 588 غیر ملکی شامل ہیں۔ جو مجموعی طور پر 48 ہزار 986 ہو گئے۔ تشویشناک متاثرہ افراد کی تعداد 364 ہے۔