سیول: جنوبی کوریا میں کورونا کی وبا نے ایک بار پھر اپنی شدت دکھائی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1.5 لاکھ سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورین ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی کے اعداد و شمار کے مطابق 150258 نئے کیسز کے ساتھ متاثرہ افراد کی کل تعداد بڑھ کر24 لاکھ 49 ہزار 475 ہو گئی ہے۔ ایک دن پہلے کیسز کی روزانہ تعداد 59046 تھی جبکہ ایک ہفتہ قبل یہ 84103 تھی۔ Total Corona cases in South Korea
یہ بھی پڑھیں: Corona in South Korea: جنوبی کوریا میں کووڈ کے ایک لاکھ سے زائد نئے معاملے