روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے منگل کو کہا کہ ماسکولاتویااور ایسٹونیا سے روسی سفارت کاروں کی بے دخلی اور سفارت خانے کی بندش کا جواب دے گا۔
Moscow to Respond to Expulsion of Its Diplomats From France -Interfax

مزید پڑھیں:روسی اور امریکی سفیروں کی واشنگٹن اور ماسکو واپسی پر اتفاق
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اسی دن لاتویا کے وزیر خارجہ ایڈگرس رنکیوک نے یوکرین میں روسی فوجی کارروائی کے پیش نظر لیپاجا اور داوگاوپلس میں روسی سفارت خانہ بند کرنے اور 13 سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ایسٹونیا کی وزارت خارجہ نے اسی دن ٹارٹو میں روسی سفارت خانے کے دفتر کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ 14 روسی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا بھی اعلان کیا۔
یواین آئی
TAGGED:
ماسکو کا بڑا فیصلہ