اردو

urdu

ETV Bharat / international

Sri Lanka President Declares Emergency: سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ - سری لنکا کے صدر نے ایمرجنسی کا اعلان کیا

سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے نے ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے Sri Lanka President Declares Emergency۔ سری لنکا آزادی کے بعد بد ترین معاشی بحران کا سامنا ہے۔

Lanka's acting president declares Emergency in island nation
سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ

By

Published : Jul 18, 2022, 10:36 AM IST

کولمبو: معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں پیر سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے Sri Lanka President Declares Emergency۔ ڈیلی مرر کی رپورٹ کے مطابق، سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے نے حاصل اختیارات کی بنیاد پر ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔ گزٹ میں کہا گیا ہے کہ سری لنکا میں پبلک ایمرجنسی کا اعلان عوامی تحفظ، امن عامہ کے تحفظ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ سری لنکا کو سنہ 1948 میں برطانیہ سے آزادی کے بعد سے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details