بیجنگ: چین کی قومی آبزرویٹری نے منگل کو ملک کے کئی علاقوں میں مزید شدید گرمی کی لہروں کے پیش نظر زیادہ درجہ حرارت کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا۔ چین کے موسمیاتی مرکز کے مطابق، شانشی، آنہوئی، ہوبی، ہنان، جیانگ شی، زی جیانگ، شنگھائی، فوجیان، سچوان، چونگ کنگ، گوئژو، گوانگسی اور گوانگ ڈونگ کے کچھ حصوں میں بدھ کی دوپہر کے دوران 35 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت رہنے کا امکان ہے۔ China facing fiercest heat wave
یہ بھی پڑھیں: Deadly Heat Wave: اسپین اور پرتگال میں گرمی کی لہر سے دو ہزار سے زائد افراد ہلاک