اردو

urdu

ETV Bharat / international

Cambodia Dengue Cases کمبوڈیا میں گزشتہ سال ڈینگی بخار کے کیسز میں نمایاں اضافہ ہوا - کمبوڈیا میں ڈینگی بخار کے کیسز میں نمایاں اضافہ

نیشنل سینٹر فار پیراسیٹولوجی، اینٹومولوجی اور ملیریا کنٹرول کے مطابق گزشتہ سال ملک بھر میں شدید بارشوں کے سبب ڈینگی کیسز میں اضافہ تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ Dengue Cases In Cambodia

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Jan 4, 2023, 4:58 PM IST

نوم پنہ:کمبوڈیا میں سال 2021 میں ڈینگی بخار کے 1811 معاملات کے مقابلے میں سال 2022 میں 12500 کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔ صحت کے ایک اہلکار نے بدھ کو یہ معلومات دی۔ وزارت صحت میں نیشنل سینٹر فار پیراسیٹولوجی، اینٹومولوجی اور ملیریا کنٹرول کے ڈپٹی ڈائریکٹر لیانگ ریتھیا نے کہا کہ گزشتہ سال ملک بھر میں شدید بارشوں کی وجہ سے ڈینگی بخار کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔Cambodia Reported Sharp Rise in Dengue Cases Last Year

انہوں نے ژنہوا کو بتایا کہ اس بیماری کے سبب گزشتہ سال 19 بچوں نے جان گنوائی جبکہ2021 میں صرف آٹھ افراد کی موت ہوئی تھی۔ ریتھیا نے کہا کہ مرکز ڈینگی بخار سے متاثرہ علاقوں میں رہنے والے خاندانوں میں انسداد ڈینگی مچھر کے لاروا سائیڈ ایبیٹ کی تقسیم جاری رکھے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details