اردو

urdu

ETV Bharat / international

عمان میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز

عمان میں کورونا وائرس کے 255 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 8373 ہوگئی ہے۔

عمان میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز
عمان میں کورونا مریضوں کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز

By

Published : May 28, 2020, 3:03 PM IST

عمان کے وزیر صحت نے یہ اطلاع دی۔ وزارت نے بیان جاری کرکے بتایا کہ مزید دو لوگوں کی موت ہونے کے ساتھ ہی اس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 39 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر میں کورونا کے سبب تقریبا ساڑھے تین لاکھ اموات

اگرچہ اس دوران 110 مریض ٹھیک ہوئے ہیں اور اب تک کل صحت مند ہونے والوں کی تعداد 2177 ہوگئی ہے۔

اسی دوران عمان حکومت نے بدھ کو ملازمین کو گھر کے بجائے دفتروں میں کام کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details