اردو

urdu

ETV Bharat / international

ترکی میں ایک کروڑ لوگوں کا ویکسینیشن مکمل

ترک وزارت صحت کے بیان کے مطابق، ترکی میں ایک کروڑ لوگوں کو کورونا ویکسین دی جاچکی ہے اور تقریبا 25 لاکھ افراد کو کورونا ویکسین کے دونوں ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

ten million people in turkey have been vaccinated against coronavirus
ترکی میں ایک کروڑ لوگوں کو کورونا ویکسین دی جاچکی ہے

By

Published : Mar 8, 2021, 10:05 PM IST

یوروپی ممالک کی طرح ترکی میں بھی تیزی سے کورونا ویکسین مہم چلائی جارہی ہے۔ اب تک ترکی میں ایک کروڑ سے زیادہ افراد کو کورونا ویکسین دی جا چکی ہے۔ ترک وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرکے یہ اطلاع دی۔


بیان کے مطابق، یہاں تقریبا 25 لاکھ افراد موجود ہیں جنھیں کورونا ویکسین کے دونوں ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: یمن: حراستی مرکز میں آتشزدگی، آٹھ مہاجر ہلاک، 170 سے زائد زخمی


ترکی نے جنوری میں ہی کورونا کے ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز کیا تھا۔ ترکی چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین استعمال کر رہا ہے۔ ترکی چار مراحل میں اپنی کورونا ویکسینیشن مہم چلا رہا ہے۔ صحت سے متعلق کارکنان، اساتذہ اور بزرگ شہریوں کو ترجیح دی جارہی ہے۔


یو این آئی

ABOUT THE AUTHOR

...view details