اردو

urdu

ETV Bharat / international

ٹائز نیشنل میوزیم کی ازسرنوتعمیر

یمن کے جنوب میں واقع ٹائز شہر کےآثار قدیمہ کو از سر نو تعمیرکرنے کی کوشش جاری ہے ۔

ٹائز نیشنل میوزیم کی ازسرنوتعمیر

By

Published : Jul 26, 2019, 12:30 AM IST

ٹازی کے نیشنل میوزیم کی توسیع کا کام شروع ہو چکاہے اور عنقریب عالمی آثار قدیمہ کے ذریعہ اسےمالی تعاون بھی دیا جا ئیگا۔

اطلاعات کے مطابق چند برس قبل ہوئے زمینی جنگ میں ٹائز کا پرانا شہر پوری طرح تباہ و برباد ہوگیا تھا۔

ٹائز نیشنل میوزیم کی ازسرنوتعمیر

جبکہ اس جنگ میں خاص طور پر ٹائز کے آثار قدیمہ کو ہی نشا نہ بنا گیا تھا، جن میں ٹازی نیشنل میوزیم کے بےشمار فنکارانہ نقوش کو گولی باری کے ذریعہ پوری طرح تباہ و برباد کردیا گیا تھا۔

ٹائز نیشنل میوزیم کی ازسرنوتعمیر

حوثی باغیوں نے قاہرہ شہر کے ذریعے ٹائز فوجیوں پر گولی چلائی اور 2015 ہائی حملے کئے، جس سے قاہرہ سلطنت کو نقصان پہونچا تھا۔

اس جنگ میں یمنی حکومت کی جانب سے تعینات کردہ فورسیز نے کچھ ایسے حوثی باغیوں کو بھی پکڑا تھا جو اس جنگ میں شامل تھے۔

آپ کو بتا دیں کہ یونیسکو کی ایک رپورٹ کے مطابق 2015 میں قاہرہ سلطنت کو30 فیصد نقصان پہنچا تھا۔

برطانوی کونسل نےٹائز کے ان تاریخی مقامات کی تو سیع کے لئے عالمی تاریخی آثار قدیمہ فنڈ سےتقریبا 13000 برطانوی ڈالر کا معاوضہ پیش کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details