دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے رہنما عبدالحمید المطار شام میں امریکی فوج کے ایک فضائی حملے میں مارے گئے۔
سینٹرل کمانڈ کے ترجمان میجر جان رگسبی نے جمعہ کو یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں کہا کہ ’’دہشت گرد تنظیم القاعدہ کا رہنما عبدالحمید المطار آج شمال مغربی شام میں امریکی افواج کے ایک فضائی حملے میں مارا گیا۔''
شام میں القاعدہ رہنما عبدالحمید المطار امریکی فضائی حملے میں ہلاک
ان حملوں میں کسی شہری کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس آپریشن کے لیے ایم کیو 9 طیارے استعمال کیے گئے تھے۔
US airstrike in Syria
یہ بھی پڑھیں:القاعدہ جلد ایک حملہ کرے گا: امریکہ
ان حملوں میں کسی شہری کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ اس آپریشن کے لیے ایم کیو 9 طیارے استعمال کیے گئے تھے۔
(یو این آئی)