اردو

urdu

ETV Bharat / international

ناخواندگی کے خاتمے کے لیے تعلیمی مہم کی شروعات - سعودی عرب

سعودی میں شروع ہونے والا یہ پروگرام وہاں کے ان افراد کے لیے انتہائی مفید ثابت ہوگا جو مالی تنگی کے باعث اپنی تعلیم مکمل نھیں کر سکے۔

By

Published : Jun 8, 2019, 9:41 AM IST

تعلیم کی اہمیت و افادیت سے کسی کو انکار نھیں، ہر مذہب و مسلک میں تعلیم حاصل کرنے کی ترغیب دی گئی ہے۔

سعودی عرب نے ملک کے دور افتادہ علاقوں میں آباد لوگوں کے لیے ایک مہم کی شروعات کی ہے جس کے تحت وہاں کے افراد بآسانی تعلیم حاصل کر کیں گے۔

اس مہم کے تحت سعودی عرب میں ناخواندگی کے خاتمے کے لیے اس مہم میں شامل ہونے والوں کو مالی امدادا بھی فراہم کیا جائے گا۔

سعودی وزارت تعلیم کے مطابق یہ مہم سعودی کے ان علاقوں میں شروع کیا جاے گا جہاں پر

یہ مہم دو مہینوں پر مشتمل ہے، جسے سعودی عرب کے وژن 2030 کے تحت چلایا جارہا ہے۔ جبکے اس مہم کا تھیم'ناخوانگی کا خاتمہ ایک مذہبی ذمہ داری اور قوم کی دریافت' ہے۔

اس مہم کے ذریعے تعلیم کے زیور سے آراستہ ہونے والے لوگوں کو 1000 ہزار سعودی ریال طور مالی امداد کے دیا جائے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details