روسی طیاروں نے بحیرہ بالٹک کے اوپر پرواز بھری
برطانیہ کی فضائیہ نے دو روسی ایس یو -30 طیاروں کو بحیرہ بالٹک کے اوپر پرواز بھرتے دیکھ کر انہیں محفوظ طریقے سے ان کی فضائی حدود میں پہنچایا۔
روسی طیاروں نے بحیرہ بالٹک کے اوپر پرواز بھری
برطانیہ کی وزارت دفاع نے ٹویٹ کر کے یہ اطلاع دی کہ برطانیہ کی فضائیہ نے اسٹونیا میں واقع اپنے فوجی اڈے کے نزدیک نیٹو فضائی حدود میں دو روسی ایس یو -30 طیاروں کو پرواز بھرتے ہوئے دیکھا۔ اس کے بعد اس نے اپنے ٹائفون طیاروں کو بھیج کر روسی طیاروں کو محفوظ ان کی فضائی حدود میں پہنچایا ہے۔
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:17 PM IST
TAGGED:
News