مقامی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ بدھ کی شب پیش آیا۔ اس مہلک وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے بدھ کی شام سات بجے سے کرفیو نافذ کرنے کے چند گھنٹے بعد ہی یہ حادثہ ہوا۔
مصر میں سڑک حادثہ، کئی افراد ہلاک
عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے کرفیو لگائے جانے کے دوران مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں کئی کاروں کی ٹکر میں کم از کم 16 لوگوں کی موت ہو گئی اور 15 دیگر زخمی ہوگئے۔
مصر میں سڑک حادثہ کئی افراد ہلاک
مزید پرھیں:عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا کی اہم شخصیات متاثر
زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس حادثہ کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے تحقیقات کر رہی ہے۔