بھارتی کرنسی میں 480 ملین ڈالر کی مالیت تقریبا 33277056000.00 ہوتی ہے۔
قطر کی جانب سے فلسطینیوں کے لیے اربوں روپے کی امداد - محصولات کی منتقلی
قطر نے شدید مالی مشکلات کی شکار فلسطینی انتظامیہ کے لیے 480 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان کیا ہے۔
Qatar to send $480m to West Bank, Gaza after truce with Israel
قطر حکومت کے مطابق یہ امداد تعلیم، صحت اور انسانی ضروریات کی فراہمی کے لیے کی جا رہی ہے۔
امریکہ نے فلسطینی انتظامیہ کے لیے تمام تر امداد ختم کردی تھی اور اسرائیل کی طرف سے بھی فلسطینی علاقے سے حاصل ہونے والے محصولات کی منتقلی کا سلسلہ روک دیا گیا ہے، جس کے بعد فسلطینی اتھارٹی شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔