دبئی کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کا کہنا ہے کہ کرائسٹ چرچ سانحہ دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے بے حد تکلیف دہ تھا، تاہم اس موقع پر جسینڈا آرڈرن کی ہمدری اور طرز عمل نے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے دل جیت لیا۔
برج خلیفہ عمارت پر نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کی تصویر - Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum
متحدہ عرب امارات ( یو اے ای) کی حکومت نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی مسلم دوستی کو خدمات تحسین پیش کرنے دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ پر جیسنڈا کی تصویر آویزاں کی ہے۔
برج خلیفہ عمارت پر نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کی تصویر
شیخ محمد بن راشد نے ایک تصویر ٹیوٹر پر پوسٹ کی جس میں نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈرن کی تصویر دبئی کے برج خلیفہ پر آویزاں ہے۔