اردو

urdu

ETV Bharat / international

پارلیمانی انتخابات میں نیتن یاہو کامیاب - وزیرِ اعظم

اسرائیلی پارلیمانی انتخابات میں بنجمن نیتن یاہو کی جماعت نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔

نیتن یاہو کامیاب

By

Published : Apr 10, 2019, 12:54 PM IST

اسرائیل کے تین مرکزی نیوزٹی وی چینلز نے بھی وزیرِ اعظم کی جماعت 'لیکوڈ' کی کامیابی کا دعویٰ کیا ہے۔ اس اعتبار سے نیتن یاہو 5ویں بار وزیر اعظم بن جائیں گے۔

انتخابات مین نیتن یاہو اور ان کی جماعت کا سابق آرمی چیف بینی گینٹز کی 'بلیو اینڈ وائٹ' پارٹی سے سخت مقابلہ درپیش تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details