اردو

urdu

ETV Bharat / international

اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 122 فلسطینی مظاہرین زخمی - Israeli security forces

غزہ کی پٹی پر جمعہ کو اسرائیلی سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 122 فلسطینی مظاہرین زخمی ہو گئے۔

اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 122 فلسطینی مظاہرین زخمی

By

Published : Aug 24, 2019, 11:08 AM IST

Updated : Sep 28, 2019, 2:15 AM IST


فلسطین کے وزیر صحت اشرف الکیدرا نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ اسرائیل کے فوجیوں کے ساتھ جھڑپ میں 50 مظاہرین زخمی ہو گئے ہیں۔

اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 122 فلسطینی مظاہرین زخمی

اس کے علاوہ سینکڑوں فلسطینی مظاہرین نے مشرقی غزہ اور اسرائیل کے درمیان سرحد پر جمعہ کو جمع ہوکر فلسطینی پرچم لہرائے اور 71 ویں اسرائیلی مخالف عظیم مارچ میں شامل ہوئے۔

اسرائیل کی میڈيا کے مطابق مظاہرین اور فوجیوں کے درمیان جھڑپ مظاہرین کی جانب سے سرحد پر فوجیوں پر گرینیڈ پھینکنے کے بعد شروع ہوا۔

Last Updated : Sep 28, 2019, 2:15 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details